ایف آئی اے NCB انٹرپول پاکستان کی کارروائی

 

FIA arrested accused and shifted to Pakistan

عمان سے مطلوب ملزم کو گرفتار کر کے کراچی ائیرپورٹ منتقل کیا گیا۔

ایف آئی اے ترجمان کے مطابق، ملزم شمس شہزاد گجرانوالہ پولیس کو مطلوب تھا۔

ملزم کے خلاف اقدام قتل کے تحت مقدمہ درج تھا۔متعلقہ پولیس کی درخواست پر ایف آئی اے NCB انٹرپول پاکستان نے ملزم کے خلاف نوٹس جاری کیا تھا۔

ملزم ایف آئی اے امیگریشن کراچی کی تحویل میں ہے جسے بعد ازاں متعلقہ پولیس ٹیم کے حوالے کر دیا جائے گا۔

ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول عمان کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی۔

کوئی تبصرے نہیں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.